بانی پی ٹی آئی رہائی کے بعد کہاں رہیں گے؟

پشاور (پی این آئی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔

ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بشریٰ بی بی بھی رہائی کے بعد پاکستان میں ہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری سمیت ہر رہنما ڈیل کر کے باہر گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں