پی ٹی آئی میں اہم شخصیت کو بڑا عہدہ دیدیا گیا

پاکستان تحریک انصاف لاہور میں تنظیم سازی کا علم جاری، پی ٹی آئی نے شہزاد نمبردار کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کردیا۔

صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ مشاورت کے بعد تقرر کے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close