سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کےحتمی نتائج کااعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کےحتمی نتائج کااعلان کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات میں میاں محمدرؤف عطاء1 ہزار 637ووٹ لیکرصدرمنتخب ہوئے ہیں جبکہ سلمان منصور1ہزار785ووٹ لیکرسیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔پنجاب سےراناغلام سرور1654وقت لیکرنائب صدرمنتخب ہوئے ہیں ، نائب صدر کے پی کے محمدحبیب قریشی1495ووٹ لیکرمنتخب ہوئے ہیں ۔ نائب صدر بلوچستان محمداسحاق1499ووٹ لیکرکامیاب ہوئے ہیں ایڈیشنل سیکریٹری محمد اورنگزیب 1628ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ فنانس سیکریٹری تنویراختر1599ووٹ لیکرکامیاب ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close