سینیٹر فیصل واوڈا کا معنی خیز پیغام سامنے آ گیا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دےگا۔

فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ’پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا‘۔انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ “چاہے وہ کوئی بھی ہو اُسے جواب ملے گا بس انتظار فرمائیں”۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close