پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس سےاہم رہنما کو نکال دیا گیا،وجہ بھی سامنے آ گئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے اسلم گھمن کو نکال دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے نکال دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی کا مؤقف ہے کہ اسلم گھمن پہلے شوکاز نوٹس کا جواب دیں، جس کے بعد اسلم گھمن پارٹی اجلاس سے نکل کر باہر روانہ ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close