منحرف ارکان کو پی ٹی آئی کے شوکاز جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز نوٹسز زین قریشی، ریاض فتیانہ کو جاری کیے گئے ہیں۔پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر مقداد علی خان، اسلم گھمن کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close