انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر پشتو رہنما انتقال کر گئے

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔

سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔سردار رضا محمد بڑیچ سابق صوبائی وزیرِ تعلیم اور وزیرِ اطلاعات رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close