آزاد کشمیرکے علاقے سہنسہ ہولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے پانچ طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔سہنسہ ہولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں