ملتان، دھماکہ ہونےکے باعث 3 افراد جاں بحق

ملتان میں دہلی گیٹ کے علاقے آغا پورہ میں میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے مکان کی چھت گرگئی، زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے سے 2 افراد کو نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close