تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بڑی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد کو کل صبح 8 بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی پانچ رکنی ٹیم کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی، ٹیم میں بیرسٹرعلی ظفر، بیرسٹر گوہر، صاحبزادہ حامد رضا، اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ شامل ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close