پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافہ،کیسے ؟ جانیں

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔وزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔شکایات کے بعد 549 اکاؤنٹ بحال کردیے گئے،877 شکایات پر کاروائی جاری ہے،20 شکایات پر انکوائری کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close