حکومتی اتحاد مشکلات کا شکار، پارلیمنٹ اجلاسوں کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی اجلاس کے بعد اب سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوپہر 2 کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا تھا۔بتایا گیا تھا کہ جمعے کو قومی اسمبلی کا اجلاس دن 11 بجے کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close