مولانا فضل الرحمان کہاں پہنچ گئے؟

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ٹنڈو الہٰ یار پہنچ گئے۔

انہوں نے رات کو پیپلز پارٹی کے رہنما سید علی نواز شاہ رضوی کے گھر قیام کیا۔مولانا فضل الرحمٰن نصر پور میں میڈیا ٹاک کریں گے۔جے یو آئی کے سربراہ میر پور خاص میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close