آٹا مہنگا ہو گیا ،نئی قیمت جانیں

فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔قیمت میں اضافے کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 1350 سے 1400 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close