وزیر اعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔آل پارٹیز کانفرنس 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں تمام جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

اطلاعات ہیں کہ کانفرنس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

اہم خبر ،بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کرینگے 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close