الیکشن کمیشن کیجانب سے انتخابات کے لئے انتخابی ٹریبونل قائم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی ٹریبونل قائم کر دیے، الیکشن کمیشن نے حاضرسروس اور ریٹائرڈ ججز پرمشتمل ٹرییونل تشکیل دیدیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز انتخابی عذرداریوں پرسماعتیں کریںگے ، ٹرییونل میں جسٹس سلطان تنویراحمد،جسٹس اقبال چوہدری،جسٹس انوارحسین، جسٹس سردار سرفراز ڈوگر ٹرییونل میں شامل ہیں

اسلام آباد: جسٹس رانازاہدمحمود،جسٹس محمودمقبول باجوہ ، جسٹس ظفر اقبال اورجسٹس عبدالشکورپراچہ بھی ٹربیونل میں شامل ہونگے۔الیکشن کمیشن پنجاب کے لیے قائم ٹریبیونل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جسٹس سلطان تنویراحمد لاہور کے حلقہ این اے 117سماعت کریگا۔

ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کے لئے ٹریبونلز قائم کئے گئے ہیں۔این اے 121سمیت شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ اور وزیر آباد کی عذرداریاں پرسماعت کریگا۔

بچوں میں مہلک باء تیزی سے پھیلنے لگی، تشویشناک خبر آگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close