گالی سے اب وہ گولی پر آ گئے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات کے وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد اور پنجاب پر لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گالی سے اب

گولی پر آگئے ہیں۔ اس سے وہ اپنا نقصان کریں گے، گنڈاپور کو انقلاب لانا ہے تو صحت، تعلیم اور عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کا انقلاب لائیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close