گنڈاپور جلسے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکنوں سے کیا کہا؟

لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔۔۔۔۔

انہوں نے کہا کہ راستے بند ہونے کے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا ہوں، مجھے یہاں خطاب کرنا تھا اور لاہوریوں سے ملنا تھا۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ میں نے یہاں آکر جلسہ گاہ میں حاضری دے دی، میرا سلام قبول کریں۔۔۔۔ علی امین گنڈا پور کارکنوں سے مختصر گفتگو کے بعد رنگ روڈ سے ہی واپس روانہ ہوگئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close