پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو بری خبر سنا دی

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ہسپتال میں داخل ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close