رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد( پی این آئی) پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔

اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوکہتاہوں کہ اب اپنےالزامات کو ثابت بھی کرے،ثابت نہ کیاتوآئی جی اسلام آبادکیخلاف 193پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ میری نقدی،پاوربینک اور دیگر چیزیں اپنی پولیس نے واپس نہیں کیں۔
کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close