وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس اب دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close