عمران خان کیلئے بری خبر، بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی(پی این آئی) احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افسر پر جرح کرنے کا حکم دیدیا،بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ پہلے ہی مرکزی ریفرنس کیساتھ منسلک ہے،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close