پی ٹی آئی سینیٹر کی رکنیت ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر فلک ناز کو سینیٹ سے معطل کردیا گیا۔

جیو نیوز چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فلک ناز کی رکنیت 2 دن کےلیے معطل کردی۔ انہوں نے خاتون سینیٹر کے نازیبا الفاظ بھی حذف کروادیے۔دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 12 ستمبر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close