رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پولیس نے مجھےتحویل میں لیا اور مقدمات سے متعلق پوچھ گچھ کی،پولیس نے مجھے بتایا کہ آپ پر کوئی مقدمہ نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close