وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا خدشہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ،ڈیڑھ گھنٹے سے علی امین گنڈا پور کا نمبر بند جارہا ہے ،ان کے سٹاف کا نمبر بھی بند ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے انہیں گرفتار نہ کر لیا گیا ہو ،آج دوپہر ڈھائی بجے علی امین گنڈا پور سے رابطہ ہوا تھا ،کچھ معلوم نہیں وہ کہاں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close