پی ٹی آئی کا ایک اور اہم رہنما گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔

اس سے قبل شیر افضل مروت کو بھی گرفتار کیا گیا تھا،پولیس کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل کے جلسے میں بدنظمی پرگرفتار کیا جائےگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close