کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے کو حادثہ

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کے مطابق پی اے 208 پرواز سے پرندہ ٹیک آف کیلئے رن وے پر دوڑتے ہوئے ٹکرایا، پرندہ ٹکراتے ہی کپتان نے ایمرجنسی بریک لگادی جس سے مسافروں کو جھٹکے لگے۔طیارے کو کپتان واپس پارکنگ میں لے آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں