تحریک انصاف کے ایک اور اہم ترین رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

میانوالی (پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان ببلی خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق عبد الرحمان خان کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close