چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع؟ وزیر قانون اعظم نذیر کا بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن میٹنگ کے بعد مجھ سے بات کی،چیف جسٹس نے صاف کہا تھاتوسیع میں دلچسپی نہیں رکھتے،وزیر قانون نے کہاکہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر بار بار بات کرنا غیرمناسب ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close