سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی بھابھی ، رضا رحمان شامی کی بیوہ انتقال کرگئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

تفصیلات کے مطابق فوزیہ رضا اتوار کی صبح قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی ہیں، ان کی نماز جنازہ المجاہد مسجد، مجاہد مرکز G-9 اسلام آباد میں نماز عصر کے بعد تقریباً 5 بجے ادا کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close