لاہور ( پی این آئی ) معروف قانون دان سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جہانگیر اے جھوجھہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔
اُنکا نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ بوقت 1.30 بجے دوپہر بعد از نمازِ ظہر جامعہ مسجد ختمِ نبوت بلاک جی تھری جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔وکلاء نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں