کابینہ کی منظوری کے بعد بڑا سرکاری ادارہ فوری غیر فعال

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی سے متعلق ترمیمی بل کو منظوری کر لیا گیا۔

وفاقی کابینہ نے رولز آف آف بزنس 1973ء میں پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد پاکستان ورکس ڈپارٹمنٹ فوری غیر فعال ہو گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت پاکستان کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کابینہ کے اجلاس میں چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کو بھی منظور کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں