ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر، بڑی تبدیلی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار42دن کے بجائی15دن میں دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے جس کے لئے پنجاب موٹروہیکل رولز1969میں ترمیم کردی گئی ۔

سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق سائن اور روڈ ٹیسٹ میں فیل امیدوار15دن میں دوبارہ ٹیسٹ دے سکتے ہیں، لائسنسنگ سسٹم میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close