معروف عالم دین کا انتقال ہوگیا

راولپنڈی(پی این آئی)معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا قاضی عبدالرشید کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close