پی ٹی آئی رہنما کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

ویڈیو میں شیر افضل مروت خود کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کو اصرار کرتے رہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر افضل مروت نے اہلکار کی وردی پھاڑ دی۔ویڈیو میں پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کی اپنی قمیض بھی پھٹی ہوئی ہے۔ویڈیو میں پولیس اہلکار شیر افضل مروت کو مسلسل جانے کا کہتے رہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close