ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے پر پی ٹی سی ایل ترجمان کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل نے وضاحت کی ہے کہ ہمارے نیٹ ورک میں کوئی

 

خرابی نہیں ہے۔ پی ٹی سی ایل ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک بالکل ٹھیک کام کر رہاہے اور ہمار ی طرف سے کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close