شیر افضل مروت نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 17 نشستوں پر مسلم لیگ( ن) حکومت کر

 

رہی ہے، پشاور میں 8 حلقے چوری ہوئے۔ پشاور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ 13ویں نمبر پر آنے والا ایک رکن قومی اسمبلی میں ہمارے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کل ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close