الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تین حلقوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں جس میں الیکشن کمیشن نےاین اے81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم ناہرا ، پی پی 133 سےممبرپنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد اور این اے154 لودھراں سےعبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close