یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آئین کے آرٹیکل 45کے تحت سزاؤں میں90 روز کمی کی منظوری دی گئی،سزاؤں میں کمی کا اطلاق عمر قید کے مجرموں پر ہوگا،سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوس اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوںں پر نہیں ہوگا، زیادتی، چوری، ڈکتی ، اغوا اور دہشتگردی میں سزایافتہ مجرموں پر اطلاق نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close