اسلام آباد میں چھوٹا میزائل برآمد، سیکیورٹی ادارے دنگ رہ گئے

اسلام آباد (آئی این پی )پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل مل گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری نے ریسکیو

 

 

ون فائیو پر کال کر کہ پولیس کو اطلاع دی ۔مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی ۔ بی ڈی ایس سکواڈ کو موقع پر طلب کر لیا گیا ۔ میزائل کی نوعیت اور میزائل یہاں کیسے آیا ۔مقامی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close