تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو 27 اگست کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔

یہ بات خرم لطیف کھوسہ وکیل پاکستان تحریک انصاف نے فلیٹیز ہوٹل میں میڈیا کو بتائی ۔ان کا کہنا تھا کہ 16 اگست کو جلسے کی جگہ کا تعین ہو گا، تحریک انصاف کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ نے دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close