پی آئی اے نے مسافروں کیلئے شاندار اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ٹورنٹو سے پاکستان آنیوالی پروازوں کی بکنگ پر 14فیصد کمی کردی گئی ہے، اعلامیے کے مطابق یکم تا14اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14فیصد رعایت دی جائیگی، ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر15اگست سے14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close