حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان۔

تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔14 اگست کے روز ملک بھر میں بینک اورتمام مالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالے سےاعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔

اعلامیے میں کہاگیاہے کہ بدھ 14 اگست کو تمام بنک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ جبکہ 14 اگست کے روز ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close