اسد عمر کوہارٹ اٹیک ہوا یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خون کے ٹیسٹ کلیئرہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو دل کا دورہ نہیں پڑا، رپورٹ نارمل آئی،ذرائع کا مزید کہناتھا کہ اسد عمر کے گردوں کے ٹیسٹ درست نہیں آئے، انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close