نواز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کی تردید کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کا ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا تھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ جماعت نے مشاورت کے بعد نواش شریف کا استعفا منظور کرلیا ہے۔تاہم، مریم اورنگزیب نے اس کو شیئرکرتے ہوئے اسے جعلی قرار دیا۔انہوں نے ایکس پر جاری اپنی پوسٹ میں نوٹی فکیشن کی تصویر کے ساتھ کیشن میں ”فیک“ لکھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close