پی ٹی آئی رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں نجی ہسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،ڈاکٹر شاہد صدیقی کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close