پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہیں، اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے، اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ریلوے کے مطابق کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے ملک بھر میں چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close