پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرکزی دفتر کو کھولنے کا حکم دیا تھا،حفاظتی اقدامات مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کا دفتر ڈی سیل کر دیا گیا،ایم سی آئی کی ٹیم نے مجسٹریٹ کی زیر نگرانی حفاظتی اقدامات کو چیک کیا،ایم سی آئی حکام کا کہناتھا کہ حفاظتی اقدامات مکمل ہونے پر عمارت کو ڈی سیل کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close