شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے کون سے بے بنیاد مقدمات کا اعتراف کر لیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا ملک افغانستان میں نیٹو کو مفت

شپمنٹ فراہم کرتا رہا لیکن ایک پیسہ بھی نہیں لیا، امریکا میکسیکو کے مہاجرین کو آنے نہیں دیتا، پاکستان نے افغان مہاجرین کے لیے دروازے کھولے۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا کہ مجھ پر بنے مقدمات بے بنیاد تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close