الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئےالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا.

خیبر پختوانخوا اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کیاگیا،الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے6اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کیا۔ الیکشن کمیشن نے اراکین کو سپریم کورٹ کے حکم پر تسلیم کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close